Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Islamic News Urdu

Nikaah According Islam in Urdu: بارات سے متعلق علمائے اھلِ حدیث اٹاوہ کا متفقہ فیصلہ

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بارات سے متعلق علمائے اھلِ حدیث اٹاوہ کا متفقہ فیصلہ (گزارشات ہدایات قرارداد تجاویز اورآراء) آج بتاریخ ۷/ نومبر ۲۰۲۳؁ء بروز منگل بعد نمازِ عشاء مسجد محلہ بھورہ اٹاوہ میں جمعیت علمائے اھلِ حدیث شہر اٹاوہ کی ایک اھم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بارات سے متعلق چند ضروری اھم اور حساس پہلوؤ ں پرغور و خوض کرنے کے بعد درج ذیل گزارشات ھدایات قرارداد تجاویز اور آراء پیش اور منظور کی گئیں۔ ١- بارات ایک غیراسلامی رسم ہے لہٰذاحتی المقدور باراتیوں کی تعداد کم کی جائے بہتر ہے کہ سو پچاس کی تعداد میں پہنچکر لڑکی اور اس کے اھلِ خانہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ عمدہ اخلاق اور کردار کا مظاہرہ پیش کریں تاکہ نکاح جیسی اھم سنت اور عبادت کو آسان بنایا جا سکے۔ ٢- بارات میں خواتین کی شرکت ا نتہائی معیوب اور غلط چیز ہے لہٰذا بہتر ہے کہ خواتین کو بارات سے دور رکھا جائے اور اس حرکت کو غلط اور گناہ تصور کیا جائے، کیونکہ بارات میں خواتین کی شرکت سے بے حیائی بے پردگی طوفان و بدتمیزی اور عظیم فتنے کو جنم دیتی ہے بہتر ہے کہ دلہن کو وداع اور رخصت کرنے کی غرض سے گھر کی دس پندرہ عورتوں کو بہت ہی ناگ...

Qunoot-e-Naazilah Dua for Palestine : قنوت نازله للفلسطين

  قنوت نازله للفلسطين اَللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلامَ وَالْمُسْلِمِيْن، وَأَذِلَّ الشِرُكَ وَالْمُشْرِكِينَ وَدَمِرُ أَعْدَانَكَ أَعْدَاءَ الدِّينِ. وَاجْعَلُ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا مُطْمَيِنًا وَسَابِرَ بِلَادِ الْمُسْلِمِينَ. اللَّهُمَّ أَصْلِحُ أَحْوَالَ الْمُسْلِمِينَ فِى كُلِّ مَكَانٍ. اللَّهُمَّ أَصْلِحُ حَالَ إِخْوَانِنَا وَأَهْلِيْنَا فِي فِلِسْطِينَ. اللَّهُمَّ آمِنْ رَوْعَاتِهِمْ. اللَّهُمَّ احْقِنُ دِمَانَهُمُ. وَاشْفِ مَرْضَاهُمْ. وَتَقَبَّلُ شُهَدَاتَهُمُ اللَّهُمَّ انْصُرُ إِخْوَانَنَا الْمُجَاهِدِيْنَ فِي فِلِسْطِينَ. اللَّهُمَّ انْتَصِرُ لَهُمُ مِنَ الْيَهُودِ الْمُحْتَلِيْنَ الْغَاصِبين. اللَّهُمَّ كُنْ لَهُمْ مُعِينًا وَنَصِيرًا وَمُؤَيّدًا وَظَهِيرًا . اللَّهُمَّ طَهِّرِ الْمَسْجِدَ الْأَقْصَى مِنَ الْيَهُودِ الْمُحْتَلِينَ الْغَاصِيْنِ. اَللَّهُمَّ احْفَظِ الْمَسْجِدَ الْأَقْصَى اللَّهُمَّ اجْعَلَهُ سَامِخًا عَزِيزًا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ بِفَضْلِكَ وَجُوْدِكَ وَكَرَمِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ

नई नस्ल को फ़ितनों से कैसे बचाया जाए?

नई पीढ़ी को दौरे हाज़िर के तमाम सामने आने वाले फ़ितनों से बचाने के लिए मदरसों विशेष रूप से पढ़ाई के शुरूआती दौर में मकातिब को मज़बूत बनाना वक़्त की अहम ज़रूरत है। इन ख़्यालात का इज़हार मौलाना रज़ाउल्नाह सलफ़ी सदर मुदर्रिस दारूल उलूम मुहम्मदिया सलफ़ी ने सालाना कार्यक्रम में खि़ताब के दौराना कहा।

Message about Qur'an : قرآن مجید کے متعلق ہمارا تصور فہم قرآن سے دوری کا ایک بڑا سبب

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ معزز قارئین حضرات کس بھی کتاب کے متعلق قاری کے ذہن میں جب تک تصور واضح نہ ہو تب تک اس کتاب سے وابستگی خاطر خواہ نہیں ہوتی قرآن فہمی سے ہماری وابستگی برائے نام ہے اسی لئے اس کا تصور ہماری نگاہ میں بس یہی ہے کہ یہ ایک مقدس کتاب ہے جسے چھونے سے قبل وضو کریں , اور جب اسے پکڑیں تو پڑھنے سے پہلے چومیں, عمدہ قسم کے غلاف میں رکھیں,بیٹیوں کو رخصتی کے وقت تحفہ کے طور پر پیش کریں, تنازعات میں اس کی قسمیں کھائیں اور اسے اٹھائیں, کسی کی میت پر ایصال ثواب کیلئے خوب شوق سے قرآنی خوانی کریں یا کروائیں , بیماری سے شفایابی کے لئے تعویذ و گنڈے بنا کر جسم کے مختلف حصوں پر باندھ لیں یا گھول کر پی جائیں , دکان و مکان کی خیر و برکت کے لئے اس کی تختیاں دیواروں پر چسپا کرلیں, اور کسی نئے مکان میں رہائش کے موقع پر یا کسی نئی تجارت کے افتتاح پر چند طلباء کو بلا کر قرآن خوانی کی محفلیں سجا لیں ,کم و بیش قرآن مجید کے متعلق مسلمانوں کا بہت بڑا طبقہ انہیں تصورات کے ارد گرد نظر آتا دکھائی دے رہا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر و احسان ہے کہ مساجد کے ساتھ ساتھ دینی علوم...

FIFA WORLD CUP 2022 QATAR : فیفا ورلڈ کپ 2022: سُپر 16 مرحلے کا پہلا میچ آج ہو گا

 FIFA WORLD CUP 2022 QATAR : فیفا ورلڈ کپ 2022: سُپر 16 مرحلے کا پہلا میچ آج ہو گا قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پری کوارٹر فائنل راؤنڈ آج (سنیچر کو) شروع ہو گا اور اس سلسلے میں دو میچز میں چار ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی۔ سنیچر کو پہلا میچ نیدر لینڈز اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم، دوحہ میں کھیلا جائے گا جبکہ  دوسرے میچ میں دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن رہنے والی ٹیم ارجنٹائن کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔ پہلا میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع  ہو گا۔ دوسرے میچ میں دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن اور آسٹریلیا کی ٹیمیں احمد بن علی سٹیڈیم، الریان میں پنجہ آزمائی کریں گی۔ یہ میچ رات 12 بجے شروع ہو گا۔ میگا ایونٹ کا پری کوارٹر فائنل راؤنڈ 6 دسمبر کو اپنے اختتام کو پہنچے گا جس کے بعد میگا ایونٹ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوجائے گی ۔ کوارٹر فائنل مرحلہ  9دسمبر سے شروع ہو کر 10 دسمبر کو اختتام پذیر ہو گا۔ اس کے بعد میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 13 جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 14 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ تیسری پو...

Training Session : प्रशिक्षण सत्र : تربیتی اجتماع

जमीअत अहले हदीस मुम्बई के ज़ेरे एहतिमाम तरबियती इज्तिमा का आयोजन किया जा रहा है जिसमें तमाम इस्लामिक लैक्चरार,अध्यापकगण और इमामों को दावत दी जा रही है। उर्दू इश्तिहार अरबी इश्तिहार

جب موسم بہار بھی موسم خزاں معلوم ہو۔

 جب موسم بہار بھی موسم خزاں معلوم ہو۔ جب زندگی سے دل اُچاٹ ہو جائے۔ جب آئینہ اپنی شفافیت کے باوجود گرد آلود لگنے لگے۔  جب حیات واہیات لگنے لگے۔ جب ہر خوبصورت منظر آنکھوں میں چبھنے لگے۔ جب حزن وملال کے کالے بادل دل ناتواں پر چھا جائیں۔ جب آسمان سے برستا پانی بھی آپ کے آنسوں کو نہ چھپا سکے۔ جب آنکھ سے اشکوں کے بجائے لہو نکلے۔ جب ہر منظر دھندلا سا دکھائی دینے لگے۔ جب اپنے بھی پرائے لگنے لگیں۔ جب محبت و اعتماد جیسے الفاظ پرانی کہانیاں لگنے لگیں۔ جب حقیقت سے اعتبار اٹھ جائے۔ جب لوگوں کا اصلی چہرہ آپ کے سامنے آ جائے۔ جب وفا کا نام سن کر آپ کا دل جلتا ہو۔ جب لوگوں کی مسکراہٹ فریب لگنے لگے۔ جب سورج کی روشنی بھی آپ کے اندر کی تاریکی کو نہ مٹا سکے۔ جب چاند کی چاندنی بھی آپ کی توجہ کو مائل نہ کر سکے۔ جب فلک کے لا تعداد ستارے آپ کے دل کو زینت نہ بخش سکیں۔ جب شب کی تاریکی آپ کے قلب میں ہمیشہ کے لیے ڈیرا ڈال لے۔ جب بجلی کی کڑک آپ کو ڈرا نہ سکے۔ جب بادلوں کی فلک شگاف گرج آپ کے اندر ارتعاش نہ پیدا کر سکے۔ جب چین وسکون کے تمام مترادفات اور ہم معنی الفاظ آپ کی بے چینی میں اضافے کا سبب بننے لگیں...

Urdu Post : क्या हज व उमरह पर जाने से पहले दरगाह पर जाना शिर्क है?

  آج بعد نماز عصر میں مسجد نبوی میں کسی کے انتظار میں ٹیب پر آڑی ترچھی لکیریں کھینچنے میں محو تھا کہ یکلخت ماشاءاللہ اور سبحان اللہ کی صدائے ایمانی کان کے پردے سے ٹکرائی ، میں نے مڑ کر دیکھا تو بغل میں ہی ایک صاحب بغور و غوض میری آڑھی ترچھی لکیروں کو دیکھ کر خوش ہو رہے تھے اور میری تعریفیں کر رہے تھے ، میں نے نام پتہ پوچھا تو معلوم ہوا کہ وہ پڑوسی م۔لک کے ہی باشندے ہیں اور فی الحال عمرہ کو آئے ہوئے ہیں ، چونکہ وقت تھا تو سوچا کہ ان بھائی صاحب کا نام بھی لکھ دیتا ہوں شاید میری وجہ سے کسی کے چہرے پر تھوڑی دیر کے لیے ہی مسکراہٹ آ جائے۔ میں نے جب ان کا نام لکھا تو انہیں اتنا پسند آیا کہ اس کو نہ صرف کیمرے کی آنکھ میں قید ہی کیا بلکہ مجھے ڈھیروں دعائیں بھی دیں۔  پھر خود ہی گویا ہوئے کہ میں خواجہ اجمیر شریف ، غریب نواز اور نہ جانے کہاں کہاں کون کون سی درگاہ پر حاضری دے کر یہاں آیا ہوں۔ میں نے سمجھاتے ہوئے کہا کہ محترم کیا اس چیز کا ثبوت کہیں سے ملتا ہے۔۔۔۔۔۔ ، جب بات نہیں بنی تو کہنے لگے کہ میں وہاں دعا کرنے اور ان سے مانگنے نہیں جاتا بلکہ صرف فاتحہ خوانی کے لیے جاتا ہوں ، میں نے کہ...

Recognize Jamaat-e-Islami Hind : جماعتِ اسلامی کو پہچانئے

My dear friends, this post is very important for you because in this we are giving you very important information about Jamaat-e-Islamic Hind and about its bani, read it thoroughly and understand it. This article has been taken from the book Jamaat-e-Islami Ko Pehtaan authored by Hakim Ajmal Khan Sahab (Hafizahullah) and it has been written by Hafiz Abdul Tawwab Muhammadi Sahab (Hafizahullah) and the description of this book has been given by Janab Maulana Muhammad Asam As'ad Salafi Sahab Etawi (Hafizahullah). بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ملک گیر سفر کرنے کے بعد مجھے اس چیز کا شدت سے احساس ہوا کہ اہلِ حدیث کی ایک بڑی تعداد جماعتِ اسلامی سے متاثر ہے اور اس خوشی میں مبتلا ہے کہ جماعتِ اسلامی اور اہل حدیث میں کوئی فرق نہیں ہے، حالانکہ جماعتِ اسلامی کے افکار و نظریات اور دینی تفہیم و تشریح علماء سلف سے قطعاً مختلف ہے، اس میں تجدد،اعتزال، تخفیفِ حدیث، اہانتِ صحابہ، مصلحت پرستی اور تشیع پسندی کے جراثیم موجود ہیں۔اس ضرورت نے راقم الحروف کو اس بات پر آمادہ کیا کہ اس موضوع پر ایک ایسی ...